میرے دوست

میرے دوست

دور سہی ، پر دل کے سدا پاس رہنا ،
ہمسفر نا سہی ، پر دوستی کا جذبہ ساتھ رکھنا ،
مجھے نا سہی ، پر میرے پیار کو یاد رکھنا ،
نام نا سہی ، پر ہمارا احساس بنائے رکھنا ،
خوشی نا سہی ، پر ہمیں لبوں کی ہنسی بنائے رکھنا ،
سکھ میں نا سہی ، پر دکھ میں ہمیں یاد رکھنا ،
جب بھی آئے نام محبت کا ،
اپنے لبوں پے ہمارا نام یاد رکھنا ،
سرد راتوں میں ، ہماری سانسوں کا احساس رکھنا ،
جب آئے دل کو قرار نا ،
ہماری یاد کو سینے سے لگائے رکھنا ،
بس ہے ایک گزارش آپ سے ،
ہمارے بعد بھی ہمارے ہونے کا احساس بنائے رکھنا !

Posted on Feb 16, 2011