مجھے کل میرا ایک ساتھی ملا
جس نے یہ راز کھولا
کے اب جذبہ و شوق کی وحشتوں کے زمانے گئے
پھر وہ آہستہ - آہستہ چاروں طرف دیکھتا ہوا
مجھ سے کہنے لگا
اب بساط محبت لپیٹوں
جہاں سے بھی مل جا ئیں دولت سمیٹو
غرض کچھ تو تہذیب سیکھو
Posted on Jun 16, 2011
سماجی رابطہ