مجھے مل گیا تو ( پاک اولڈ )
ملی گل کو خوشبو
مجھے مل گیا تو
پسند اپنی اپنی
نصیب اپنا اپنا
محبت کی راہوں میں
اگر تو نا ملتا
تو یہ زندگی کتنی
دشوار ہوتی
نا آنکھوں میں جینے کا
ارمان ہوتا
نا کوئی خوشی دل میں
بیدار ہوتی
جو چاہا تھا میں نے
مجھے مل گیا ہے
میرے دل میں اب کوئی
حسرت نہیں ہے
ہے ایمان میرا
محبت سے بڑھ کر
زمانے میں کوئی بھی
دولت نہیں ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ