پھر وہ
پھر وہ میری دنیا میں آیا کیوں ؟
جو سپنے روٹھ گئے تھے مجھ سے
ان سپنوں کو ان آنکھوں میں جگایا کیوں ؟
مٹا چکی تھی میں ہنسی اپنے ہونٹوں سے
ناجانے اس نے پھر ہنسایا کیوں ؟
میرا دل جو دھڑکنا بھول چکا تھا
اس پاگل دل کو دھڑکایا کیوں ؟
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ