پیار کے جذبات

پیار کے جذبات

پیار کے جذبات ہم نے اشکوں میں بہا دیے .
جب سے لڑکیوں نے دل پر نشتر چلا دیے .
دل کے ساتھ کھیلنا انکی فطرت بن گئی .
پل میں شعلہ تو پل میں شبنم بن گئی .


ہم جی رہے تھے تنہا خوش تھی یہ زندگی .
اب تب سے درد ہے جب سے کی یہ عاشقی .
ایک بیوفا کے پیار میں ہم ایسے کھو گئے .
اپنوں کو بھلا کے ہم پھر اسکے ہو گئے


کچھ لمحے ساتھ گزرے پھر اسنے بھلا دیا .
غیر کا دامن تھام کے اسے اپنا بنا لیا .
ایسے موڑ پے ہمیں اپنے ہی آئے یاد .
دنیا کی نظروں میں ہم کچھ بھی نہیں ہے آج


کوئی بھی ان ظالموں پر نا کرنا وش واس .
ہر بیوفا تک پہنچا دو " ساگر " کی یہ بات


Posted on Feb 16, 2011