تو یہ ہے کے ساری دنیا ویران سی لگتی ہے

تو یہ ہے کے ساری دنیا ویران سی لگتی ہے

اسکے نا ہونے سے کچھ بھی نہیں بدلا

یہ سورج بھی وہاں سے نکلتا ہے

آسمان پے تارے بھی چمکتے ہیں

اور چاند کی چاندنی بھی ہوتی ہے

ہوا بھی چلتی ہے

دریا بھی بہتے ہیں

پھول بھی کھلتے ہیں

ان میں خوشبو بھی ہوتی ہے

* لیکن *

نا جانے کیوں اسکے نا ہونے سے ہر چیز ادھوری سی لگتی ہی

ہر صبح ،
شام سی لگتی ہی .

ہر مسکان اداس سی لگتی ہی ،

ہر محفل انجان سی لگتی ہی ،

ہر دھڑکن
بے جان سی لگتی ہی ،

سچ
تو یہ ہے کے ساری دنیا ویران سی لگتی ہے .

Posted on Feb 16, 2011