تم ، میں اور محبت
تم سے منزل کا نہیں
رشتہ سفر کا ہے میرا
یہ ضروری تو نہیں
کے ساتھ چلا بھی جائے
تم سے ملا بھی جائے
عشق دیدار کا
محتاج نہیں ہوتا
اک احساس کا رشتہ ہے
یہ خوشبو کی طرح
دیکھنے چھونے سے عاری
کسی جادو کی طرح
صرف آواز ہی کافی ہے
محبت کے لے
اور سب کچھ اضافی ہے
محبت کے لے
< > < > ایوشہ < > <
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ