اسے کہنا

اسے کہنا

اسے کہنا

اس پر خوشی سجتی ہے بہت ،

اسے کہنا مسکرایا کرے ،

اسکی آنکھ نم سی اچھی نہیں لگتی ،

اسے کہنا غم مجھے دے جایا کرے ،

یہ زندگی بہت طویل سفر ہے ،

اسے کہنا تنہائی سے کنارہ کرے ،

زندگی اسکی ہمیں پیاری ہے بہت ،

اسے کہنا کسی کو جان سے پیارا نا کرے

Posted on Feb 16, 2011