وفا
انکی چاہت کو اپنی محبت بنا کے دیکھ
انکی ہنسی کو اپنے ہونٹوں سے مسکرا کر دیکھ
ان کے اشکوں کو اپنی آنکھوں سے گرا کر دیکھ
انکی بیچینیوں کے اپنے دل میں بسا کر دیکھ
یہ محبت ایک حسین تحفہ ہے اے دوست
کبھی محبت کو اس طرح بھی نبھا کر دیکھ
وفا
Posted on Feb 16, 2011
وفا
وفا
انکی چاہت کو اپنی محبت بنا کے دیکھ
انکی ہنسی کو اپنے ہونٹوں سے مسکرا کر دیکھ
ان کے اشکوں کو اپنی آنکھوں سے گرا کر دیکھ
انکی بیچینیوں کو اپنے دل میں بسا کر دیکھ
یہ محبت ایک حسین تحفہ ہے اے دوست
کبھی محبت کو اس طرح بھی نبھا کر دیکھ
بہت ہو چکی محبت میں میری رسوائی
خود میں وفا کر کے بھی بیوفا کہلائی
یا تو انجام دے دے میری محبت کو تو
یا ہٹا دے ہم دیوانوں پر سے اپنی خدائی
درد کتنے ہیں بتا نہیں سکتی
زخم کتنے ہیں دکھا نہیں سکتی
آنکھوں سے سمجھ سکو تو سمجھ لو
آنسوں گرے ہیں کتنے گنا نہیں سکتی
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ