وہ میری بد سلوکی میں بھی مجھے دعا دیتی ہے .
آغوش میں لے کر سب غم بھلا دیتی ہے .
یوں لگتا ہے جیسے جنت سے آ رہی ہو خوشبو .
جب وہ اپنے پلو سے مجھے ہوا دیتی ہے .
میں اگر کروں انجانے میں کوئی غلطی .
میری ماں اس پر بھی مسکرا دیتی ہے .
کیا خوب بنایا ہے رب نے رشتہ ماں کا .
ویران گھر کو بھی جنت بنا دیتی ہے
ماں کے بعد میرا کون سہارا ہے .
یہ ہی سوچ مجھے کبھی کبھی رلا دیتی ہے . . . !
Posted on Apr 05, 2012
سماجی رابطہ