ذرا سا جھوٹ لگتا ہے

ذرا سا جھوٹ لگتا ہے



مجھے فرصت ہی فرصت ہے

سویرے جلدی اُٹْھنا ہے

نا شب کو دیر سے سونا

کہیں باہر نہیں جانا

کسی سے بھی نہیں ملنا

نا کوئی فکر لا حق ہے

نا کوئی یاد ہے باقی

مگر

یہ آخری مصرعہ

ذرا سا جھوٹ لگتا ہے




Posted on Feb 16, 2011