آج پیاس لگی تھی مجھ کو
لبوں کو نہیں ، میرے دل کو
نشے میں اب بھی بیوفا کو یاد کیا
پر ہماری حالت کی خبر نہیں اسکو
ساقی نے بھی دل مانگا ہمارا
یہ بھی کہا ، جو بھی پسند آیا اسے پی لو
ہم نے کہا ، دل ہمارا …
اگر چاہیے تمہیں
زمین پر ٹکڑے پڑے ہیں … .
جو پسند آئے لے لو . . . !
Posted on Jul 06, 2012
سماجی رابطہ