ایسا لگتا ہے زندگی تم ہو اجنبی

ایسا لگتا ہے زندگی تم ہو اجنبی

ایسا لگتا ہے زندگی تم ہو اجنبی

کیسے اجنبی تم ہو ؟

میں زمین پر گھنا اندھیرا ہوں

آسمانوں کی چاندنی تم ہو

اب کوئی آرزو نہیں باقی . . . ! !

جستجو میری آخری تم ہو . . .

دوستوں - سے وفا کی اُمیدیں !

کس زمانے کے آدمی تم ہو ؟

Posted on Feb 16, 2011