چاندنی

چاندنی

رات کی چاندنی میں کچھ خاص بات ہے
وہ میرے ساتھ ہیں وہ میرے ساتھ ہے

کچھ باتیں کہی ستاروں نے
کچھ باتیں کہی نظاروں نے

آج چاند کی روشنی کچھ خاص ہے
وہ میرے ساتھ ہیں وہ میرے ساتھ ہے

کچھ مدھم بات کرو اس چاندنی رات میں
رات کی چاندنی میں کچھ خاص بات ہے

بیٹھو میرے پہلو میں تم رات بھر
آج چاند کی روشنی ہے خوب تر

کچھ باتیں کرو نئی وہ پرانی
اس رات میں جی لے گے زندگی سہانی

محبت کی باتیں کرنی ہیں سہانی
اس رات میں جی لے گے زندگی سہانی

آج چاند کی روشنی کچھ خاص ہے
رات کی چاندنی میں کچھ خاص بات ہے

Posted on Feb 16, 2011