زمانے کو

زمانے کو

زمانے کو جلنے دو چلو ایک ساتھ چلتے ہیں
نئی دنیا بسنے کو چلو ایک ساتھ چلتے ہیں

ہمیں جیون کا ہر لمحہ تمھارے نام کرنا ہے
یہی وعدہ نبھانے کو چلو ایک ساتھ چلتے ہیں

سنا ہے مل کے چلنے سے مقدر جاگ اٹھتے ہیں
یہی سچ ہے آزمانے کو چلو ایک ساتھ چلتے ہیں

Posted on Feb 16, 2011