اس حسین موسم میں دیکھو
دوریوں کی آگ
آنکھوں میں ہے
اور ٹھنڈے فرش پر
بیٹھی ہوں میں
اس حسین موسم کو
دیکھے جا رہی ہوں میں
اور سوچے جا رہی ہوں
یا خدایا . . . !
میرے دل کے سارے موسم
ہجر کے سائے میں
اور غم پہلی
محبت کا
میری آنکھوں میں ہے ، ، ؟
Posted on May 05, 2011
سماجی رابطہ