ہمیں اپنی محبت میں کھو جانے دو ،
ہر لمحہ مر کے آج پھر جی جانے دو ،
محبت نے دل کو آج پھر دھڑکایا ہے ،
مجھے محبت کے آغوش میں کھو جانے دو
تڑپ کی آگ ہے جدائی کی بانہوں میں
مجھے آج اس محبت سے مل جانے دو . . . . .
میری سانس چلتی ہے تیرے نام کی آہٹ پہ ،
مجھ بے نام کو اس نام میں کھو جانے دو ، ، ،
قسم تجھے چلنے والی ہواؤں کی صنم ہے ،
مجھے اس محبت کی آگ میں جل جانے دو . . . !
Posted on May 19, 2012
سماجی رابطہ