اک آرزو ہے پوری پروردگار کرے
میں دیر سے جاؤں وہ میرا انتظار کرے
اپنے ہاتھوں سے سنوارے زلفین میری
اور اس طرح سے محبت کا اقرار کرے
لپٹ جائے وہ مجھ سے عالم مدہوشی میں
اور جوش و جنون میں محبت کا اظہار کرے
ہو شب وصال کی ایسی وہ یا رب
کے چوم کے ماتھا وہ مجھے بیدار کرے
اسے چھوڑ کے چاہوں جو میں جانا کبھی
وہ روکے مجھے اور اک اور رات کا اصرار کرے
قسم خدا کی میں کسی اور کا ہو نہیں سکتا
یہ وعدہ وفا وہ بار بار کرے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ