اس سال میں کوئی پل تو ایسا ہو جو تیرا میرا ہو
جس میں کوئی تیسرا نا ہو
ہم دیر تک ایک دوسرے سے باتیں کریں
اور ان بتاؤں کو سنانے والا کوئی اور نا ہو
بس میں اور تم ہوں
یونہی بیٹھے بیٹھے ہم کسی چھوٹی سی بات پر
بے تحاشہ ہنس پڑیں
ہنستے ہنستے آنکھوں سے آنسوں نکل پڑیں
ان آنسوؤں کو صاف کرنے والا اور کوئی نا ہو
بس میں اور تم ہوں . . . !
Posted on May 21, 2012
سماجی رابطہ