عشق نبھانا آسان نہیں ،     
   
  عشق نبھانا آسان نہیں ،  
  دل کا دیا بجھانا آسان نہیں ،  
  جو آگئی ہوں عشق کی گلی میں ،  
  اب واپس جانا آسان نہیں ،  
  تجھے پانے کا رستہ مل گیا ،  
  وہ رستہ بھلانا آسان نہیں
Posted on Feb 16, 2011
   عشق نبھانا آسان نہیں ،     
   
  عشق نبھانا آسان نہیں ،  
  دل کا دیا بجھانا آسان نہیں ،  
  جو آگئی ہوں عشق کی گلی میں ،  
  اب واپس جانا آسان نہیں ،  
  تجھے پانے کا رستہ مل گیا ،  
  وہ رستہ بھلانا آسان نہیں
سماجی رابطہ