کسی کے یوں بچھڑنے سے     
   
  کسی کے یوں بچھڑنے سے  
  کسی کی یاد آنے سے  
  ہزاروں لوگ روتے ہیں  
  کے رونا اک روایت ہے  
  روایت توڑ جاتا ہوں  
  تمھاری یاد آنے پر  
  میں اکثر مسکراتا ہوں ! !
Posted on Feb 16, 2011
   کسی کے یوں بچھڑنے سے     
   
  کسی کے یوں بچھڑنے سے  
  کسی کی یاد آنے سے  
  ہزاروں لوگ روتے ہیں  
  کے رونا اک روایت ہے  
  روایت توڑ جاتا ہوں  
  تمھاری یاد آنے پر  
  میں اکثر مسکراتا ہوں ! !
سماجی رابطہ