عشق تجھ سے کرتا ہوں ،
میں زندگی سے زیادہ
میں ڈرتا نہیں موت سے
تیری جدائی سے زیادہ ،
چاہے تو آزما لے مجھے ،
کسی اور سے زیادہ ،
میری زندگی میں کچھ نہیں تیری محبت سے زیادہ
Posted on Feb 16, 2011
عشق تجھ سے کرتا ہوں ،
میں زندگی سے زیادہ
میں ڈرتا نہیں موت سے
تیری جدائی سے زیادہ ،
چاہے تو آزما لے مجھے ،
کسی اور سے زیادہ ،
میری زندگی میں کچھ نہیں تیری محبت سے زیادہ
سماجی رابطہ