کوئی تو ہو ایسا
جو صرف میرا ہو
باتوں میں اس کے خوشبو ہو
دل میں اس کے بسیرا ہو
چاہے تو چاہت میری
مانگے تو محبت میری
وہ چاند کی چاندنی ہو تو
چاند صرف میرا ہو
وہ دن کی روشنی ہو تو
سورج صرف میرا ہو
وہ پھولوں کی خوشبو ہو تو
احساس صرف میرا ہو
وہ رات کا اجالا ہو تو
چراغ صرف میرا ہو
وہ عشق اور محبت ہو تو
دل صرف میرا ہو
وہ پانی کا قطرہ ہو تو
دریا صرف میرا ہو
وہ قسمت کی لکیر ہو تو
ہاتھ صرف میرا ہو . . . . ! ! ! ! ! ! ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ