صدیوں سے اک سپنا ہے ،
کہو پورا کرو گے تم ،
بھول جاؤ میرے سوا سب کچھ ،
کہو ایسا کرو گے تم ،
نہیں کوہ اور تمنا اب ،
کے بس میرے ہو جاؤ تم ،
کبھی نا چھوڑ کے جاؤ گے ،
کہو ایسا کرو گے تم ،
فقط اک لفظ سننے کو ،
کہیں برسوں ترسا ہوں ،
مجھے اپنا بنا لو تم ،
کہو ایسا کرو گے تم . . . . ! ! ! ،
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ