کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے ،
کوئی ہاتھ میں تھمے ہاتھ میرا
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے ،
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ رکھے ،
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے ،
یوں تنہا سفر اب کٹا نہیں . .
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں . . . !
Posted on Jun 07, 2012
سماجی رابطہ