اس درد کے بعد کوئی درد درد نہیں لگتا
کے شدت درد کی انتہا ہوتی ہے محبت
نہیں اٹھیں وہ آنکھیں پھر کسی پے
کے جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے محبت
عمر بھر جن کا ازالہ نا کر پائے
بس ایک ایسی ہی خطہ ہوتی ہے محبت
جو مل جائے تو بس پھر کیا کہنا
ورنہ ایک مسلسل سزا ہوتی ہے محبت
لوگ مجھ سے ہر بار یہ ہی پوچھتے ہیں
کے تم نئے اس میں دیکھا کیا ہے
میں ہر بار یہ ہی کہتا ہوں
بے وجہ ہوتی ہے محبت . . . !
Posted on May 21, 2012
سماجی رابطہ