میرے خواب
میرے خواب ، میرے خیال ، میری سوچ ،
ہر جگہ میں نے صرف تمہیں بسایا ہے .
میرے جنون ، احساس ، پیاس ، درد ، خوشی ،
ان سب میں میں نے صرف تمہیں ہی پایا ہے .
میرے دل کا چین ، سکون ، سکھ ، شان ،
تمھارے پیار میں ہی تو سب سمایا ہے .
دنیا ، دنیا والے ، محفلیں ، دوست سارے ،
تو نہیں ہو تو سب یہ جیسے پرایا ہے .
تو ہے میرے ساتھ تو لگتا ہے جیسے کے
میرے خدا نے میری اور ہاتھ بڑھایا ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ