محبت کا ارادہ بدل جانا بھی مشکل ہے .
تجھے کھونا اور پانا بھی مشکل ہے .
ذرا سی بات پر انکہے بھگو کر بیٹھ جاتے ہے .
تجھے تو اب اپنے دل کا حال بتانا بھی مشکل ہے .
تیرے چہرے پر غم گوارہ نہیں ہم کو ،
پر تیری خاطر ستارو کو توڑ کر لانا بھی مشکل ہے .
یہاں لوگوں نے خود پر اتنے پردے ڈال رکھے ہے .
کسی کے دل میں کیا ہے نظر آنا بھی مشکل ہے .
تجھے زندگی بھر یاد رکھنے کی قسم تو نہیں لی .
پر تجھے ایک پل کے لیے بھول جانا بھی مشکل ہے . ،
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ