نا چنچل کھیل جوانی کے
نا پیار کی الڑھ گھٹائیں تھیں
بس راہ میں ان کا ملنا تھا اور فون پہ ان کی باتیں تھیں
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے دے
بے حاصل سا بے حاصل تھا ؟
اک روز بپھرتے ساگر میں
نا کشتی تھی نا ساحل تھا
جو بات تھی ان کے جی میں تھی
جو بھید تھا یکسر انجانہ
اس بستی ایک اک کوچے میں
اک انشا نام تھا دیوانہ . . . !
Posted on Jul 27, 2012
سماجی رابطہ