ترستی آنکھیں . . . .

ترستی آنکھیں . . . .

عجیب سی کشش ہے ہم دونوں کے دل میں ،
جو ایک دوجے کی یادوں میں ہم دونوں کھوئے رھتے ہیں
دلوں پر تو پیار سے پیار کی حکومت ہے ،
بس دور رہ کر بھی یہی ایک داستان زندگی جی رہے ہیں



اس طرح سے کچھ وہ میرے دل میں شامل ہے ،
صرف وہ ہی دل کے آس پاس ہے اب بس یہی احساس ہے ،
دنیا کی اس بھیڑ میں تنہا تو ہم رھتے ہیں
مگر یہ دنیا کیا سمجھے کے خیالوں میں وہ بھی تو میرے ساتھ ہے .


مل گئے ہو تم تو مل گیا ہے زندگی بھر کا سکون ،
مجبوری اور فرض کی زنجیر میں جکڑے ہیں ہم اور جکڑے ہو تم ،
مگر میرے ہر درد اور آہ وہ ہی ایک ہے جو سمجھتا ہے ،
پھر بھی ان کے ایک جھلک کے لیے یہ آنکھیں ہیں جو ترستی ہیں



Posted on Feb 16, 2011