وہ مجھ سے یہی پوچھتی ہے
کیا ہم کبھی مل بھی پائیں گے . ؟
اسے میں صرف اتنا کہتا ہوں
قسمت پہ یقین میں نہیں کرتا
مگر . . !
ہمیشہ پر امید رہتا ہوں
تم ویسا ہی کرنا جیسا میں کہتا ہوں
خواب جو دیکھیں ہیں وہ تعبیر پائیں گے
اگر لگن سچی ہے
تو ہم مل ہی جائیں گے . . . !
Posted on Jun 12, 2012
سماجی رابطہ