یاد تم بہت آتے ہو ( پاک اولڈ )
جب دور افق پے لالی ہو
جب شام اُداسی والی ہو
جب ضبط کا بندھن ٹوٹا جائے
جب آس کا دامن چھوٹا جائے
جب درشن پیاس بجھاتے ہوں
جب موسم گیت سناتے ہوں
جب کان ہوں ترسے باتوں کو
جب نیند نا آئے راتوں کو
جب آنکھوں میں جگ رتے ہوں
جب اپنے درد سناتے ہوں
تب یاد تم بہت آتے ہو
تب یاد تم بہت آتے ہو
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ