میں اسے کھاؤں کہ صابن اس سے نہاؤں انور
فیصلہ ہو نہ سکا جس کے تر ہونے تک
کتنا رقبہ تھا جو اک رہ گیا ٹافی جتنا
ہائے کیا گذری ہے صابن پہ سپر ہونے تک
Posted on May 19, 2011
میں اسے کھاؤں کہ صابن اس سے نہاؤں انور
فیصلہ ہو نہ سکا جس کے تر ہونے تک
کتنا رقبہ تھا جو اک رہ گیا ٹافی جتنا
ہائے کیا گذری ہے صابن پہ سپر ہونے تک
سماجی رابطہ