کام کرنا ہو تو پھر کیجیے ذرا ترکیب سے
کچھ نہ کچھ ہر بات میں درکار ہے ذوق ہنر
صرف تھوڑا سا ملاوٹ کا قرینہ چاہیے
چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بندے کا جگر
Posted on May 19, 2011
کام کرنا ہو تو پھر کیجیے ذرا ترکیب سے
کچھ نہ کچھ ہر بات میں درکار ہے ذوق ہنر
صرف تھوڑا سا ملاوٹ کا قرینہ چاہیے
چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بندے کا جگر
سماجی رابطہ