فقیر آئے اور بد دعا کر چلے

تیری خواہش ہے اے میرے دشمن
عین جنگل میں مجھ کو شام پڑے

لے میری بددعا بھی سنتا جا
جا تجھے سی۔ ڈی۔ اے سے کام پڑے

Posted on May 19, 2011