ہتک

کل قصائی سے کہا اک مفلس بیمار نے
آدھ پاؤ گوشت دیجے مجھ کو یخنی کے لیے

گُھور کر دیکھا اسے قصاب نے کچھ اس طرح
جیسے اس نے چھیچھڑے مانگے ہوں بلی کے لیے

Posted on May 19, 2011