اب اس سے بھی بڑھ کر کوئی ہو سکتی ہے تکلیف
جائے نہ ادھر دھیان تو پھر دھیان کدھر جائے
ملتا ہے اگر گوشت تو اچھا نہیں ملتا
’’ اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے ‘‘
Posted on May 19, 2011

سماجی رابطہ