کلرکوں سے آگے ہیں افسر بھی کتنے
جو بے انتہا صاحب غور بھی ہیں
ابھی چند میزوں سے گزری ہے فائل
’’ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں ‘‘
Posted on May 19, 2011
کلرکوں سے آگے ہیں افسر بھی کتنے
جو بے انتہا صاحب غور بھی ہیں
ابھی چند میزوں سے گزری ہے فائل
’’ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں ‘‘
سماجی رابطہ