ایسا اندھیر تو پہلے نہ ہُوا تھا لوگو !
لَو چراغوں کی تو ہم نے بھی لرزتے دیکھی
آندھیوں سے کبھی سورج نہ بجھا تھا لوگو !
آئینہ اتنا مکدر ہو کہ اپنا چہرہ
دیکھنا چاہیں تو اغیارکا دھوکہ کھائیں
ریت کے ڈھیر پے ہو محملِ ارماں کا گُماں
Posted on May 07, 2011
سماجی رابطہ