ضرورت ہے
ماؤں بہنوں کو با حیا
بیٹوں کی اور بھائیوں کی
ضرورت ہے
دین اسلام کو
پھر کسی مرد مجاہد کی
ضرورت ہے
آنکھوں میں جس کے حیا ہو
دل میں جس کے خوف خدا ہو
اس امت کو
ایسے مومن کی
ضرورت ہے
اللہ کی رحمت ہو جس پر
شریعت کا پابند ہو جو
ایسے خوش نصیب
انسان کی
اس ملک کو
ضرورت ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ