اگر ہم تم سے کہہ دیتے
اگر ہم تم سے کہہ دیتے
کہ ہم نے اپنے ہاتھوں پر
تمھارا نام لکھا ہے
تو تم شاید۔۔۔۔ ہمیں دل پر ہی لکھ لیتے
تبھی تو ہم نے مٹھی بند کر لی اُس گھڑی جاناں!
کہ جس پل تم نظر آئے
بھروسہ تھا ہمیں تم پر
مقدر پر نہیں جاناں۔۔۔۔ مقدر پر نہیں جاناں
ہفتہ, 02 مارچ 2013