شعراء 

بھروسہ


اگر ہم تم سے کہہ دیتے
کہ ہم نے اپنے ہاتھوں پر
تمھارا نام لکھا ہے
تو تم شاید۔۔۔۔ ہمیں دل پر ہی لکھ لیتے
تبھی تو ہم نے مٹھی بند کر لی اُس گھڑی جاناں!
کہ جس پل تم نظر آئے
بھروسہ تھا ہمیں تم پر
مقدر پر نہیں جاناں۔۔۔۔ مقدر پر نہیں جاناں!

ہفتہ, 17 نومبر 2012

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ﻻﮐﮫ ﺿﺒﻂ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯽتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.