شعراء 

میں اور خود کو تجھ سے چھپاٶں گا یعنی میں


میں اور خود کو تجھ سے چھپاٶں گا یعنی میں
لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

یاراں! تمھہیں جو مجھ سے گلہ ہے تو کس لئے
مجھ کو تو اعتراض خدا پر بھی کچھ نہیں

گزرے گی جون شہر میں رشتوں کے کس طرح
دل میں بھی کچھ نہیں ہے زباں پر بھی کچھ نہیں

یاراں! تمھہیں جو مجھ سے گلہ ہے تو کس لئے
مجھ کو تو اعتراض خدا پر بھی کچھ نہیں

گزرے گی جون شہر میں رشتوں کے کس طرح
دل میں بھی کچھ نہیں ہے زباں پر بھی کچھ نہیں

بدھ, 06 فروری 2013

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
یہ سنا ہےتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.