مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہےغمِ دل حد سے بڑھ کر ہے،میسر اب خوشی کم ہےمسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو؟تمھیں معلوم ہو شاید، مجھے تو آگہی کم ہے