روح پیاسی کہاں سے آتی ہےیہ اداسی کہاں سے آتی ہےایک زندانِ بے دلی اور شامیہ صبا سی کہاں سے آتی ہےتو ہے پہلو میں پھر تری خوشبوہو کے باسی کہاں سے آتی ہے