سال ہا سال اور اک لمحہکوئی بھی تو نہ ان میں بل آیاخود ہی اک در پہ میں نے دستک دیخود ہی لڑکا سا میں نکل آیا