یہ سنا ہے کہ میرے کُوچ کے بعداس کی خوشبو کہیں بسی ہی نہیںجائیے اور خاک اڑائیے آپاب وہ گھر کیا وہ گلی ہی نہیںہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھیہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں