بکھر کے پھول فضاوں میں باس چھوڑ گیا،
تمام رنگ یہیں آس پاس چھوڑ گیا،
یہ کون دے کے گیا ہے قسم کہ مت رونا،
یہ کون جاگتی آنکھوں میں پیاس چھوڑ گیا،
Posted on Mar 24, 2013
بکھر کے پھول فضاوں میں باس چھوڑ گیا،
تمام رنگ یہیں آس پاس چھوڑ گیا،
یہ کون دے کے گیا ہے قسم کہ مت رونا،
یہ کون جاگتی آنکھوں میں پیاس چھوڑ گیا،
سماجی رابطہ