چاند سے پھول سے یا میری زبان سے سنیے

چاند سے پھول سے یا میری زبان سے سنیے
ہر طرف آپ کا قصہ جہاں سے سنیے


سب کو آتا ہے دنیا کو ستا کر جینا
زندگی کیا محبت کی دعا سے سنیے


میری آواز پردہ میرے چہرے کا
میں ہوں خاموش جہاں مجھ کو وہاں سے سنیے


کیا ضروری ہے کی ہر پردہ اٹھایا جائے
میرے حالات اپنے اپنے مکان سے سنیے . . . !

Posted on Jun 18, 2012