کیوں پیار اس پر ہی آتا ہے ،
جو مل کر بھی نا مل پاتا ہے .
کیسی یہ اسے بتائے ہم ،
تجھ بن رہ نا پائیں ہم .
کیوں بار بار وہ ستاتا ہے -
خوابوں میں آکر رلاتا ہے
بھلانا اس کو چاہیں ہم ،
پر کس طرح بھلائے ہم ؟
وہ من میں ہر دم رہتا ہے ،
دھڑکن کی طرح دھڑکتا ہے .
ہیں اسی احساس سے زندہ ہم ،
ہیں ایک دوجے کے دل و جان ہم .
ایک دوجے کے دل میں رہتے ہیں
کیا پیار اسی کو کہتے ہیں ؟
Posted on Aug 18, 2012
سماجی رابطہ